کیویز کیخلاف فتح کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کے سامنے بہت بڑا چیلنج کھڑا ہو گیا
نیٹ رن ریٹ میں زیادہ بہتری نہ ہونے کی وجہhttps://www.toprevenuegate.com/rgtzw5h5r?key=4fe04ae24dead14c18ffc5739443264d سے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف اپنے آخری
گروپ میچ میں بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہو گیبنگلورو (اردو پوائنٹ تازہ ترین
اخبار ۔ 4 نومبر 2023ء ) کیویز کیخلاف فتح کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے
پاکستان کے سامنے بہت بڑا چیلنج کھڑا ہو گیا، نیٹ رن ریٹ میں زیادہ بہتری نہ ہونے
کی وجہ سے پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں بڑے مارجن سے فتح حاصل
کرنا ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کیلئے
بڑی خوشخبری، بنگلور میں مشکل حالات میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پوائنٹسhttps://www.toprevenuegate.com/rgtzw5h5r?key=4fe04ae24dead14c18ffc5739443264d
ٹیبل پر ترقی ہو گئی۔ b
بنگلورو (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 4 نومبر 2023ء )
کیویز کیخلاف فتح کے باوجود سیمی فائنل میں پہنچنے کیلئے پاکستان کے سامنے بہت بڑا
چیلنج کھڑا ہو گیا، نیٹ رن ریٹ میں زیادہ بہتری نہ ہونے کی وجہ سے پاکستان کو
انگلینڈ کیخلاف اپنے آخری گروپ میچ میں بڑے مارجن سے فتح حاصل کرنا ہو گی۔ تفصیلات
کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف شاندار فتح کے بعد پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، بنگلورhttps://www.toprevenuegate.com/rgtzw5h5r?key=4fe04ae24dead14c18ffc5739443264d
میں مشکل حالات میں فتح حاصل کرنے کے بعد پاکستان کی پوائنٹس ٹیبل پر ترقی ہو گئی۔
تاہم فخر زمان اور بابر اعظم کی شاندار بلے بازی کے باعث ناقابل یقین فتح حاصل کرنے
کے باوجود پاکستان کا نیٹ رن ریٹ زیادہ بہتر نہ ہو سکا۔ پاکستان کا نیٹ رن ریٹ 0
عشاریہ 03 ہو گیا، جبکہ شکست کے باوجود نیوزی لینڈ کا نیٹ رن ریٹ 0 عشاریہ 39 ہے،
جو کہ پاکستان کے نیٹ رن ریٹ سے بہتر ہے، جبکہ دونوں ٹیموں کے 8،8 پوائنٹس ہیں۔

Comments
Post a Comment