اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونے والی ہیں، شیر افضل مروت

ے یو آئی کے رہنما داود خٹک نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، پولیٹیکل درجہ حرارت بہت اوپر ہے، عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کی اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 08 نومبر2023ء) عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اہم سیاسی شخصیات تحریک انصاف میں شامل ہونے والی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی کے رہنما داود خٹک نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی، پولیٹیکل درجہ حرارت بہت اوپر ہے۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ نواز شریف ان حالات میں پاکستان کو لینے کی بجائے دینے کی بات کرتے نہ پاکستان نے آپ کو چوتھی بار وزیراعظم بنانا ہے نہ آپ نے بننا ہے، کم از کم الیکشن کے دوران بہتر رویے کا مظاہرہ کرنا چاہیئے تھ ا۔https://sparrowaboveaveragedefence.com/rgtzw5h5r?key=4fe04ae24dead14c18ffc5739443264d انہوں نے مزید کہا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مسلم لیگ ن نے ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے، ن لیگ کے الزامات کا جواب دینا ضروری ہے۔ نواز شریف کی واپسی کے حوالے سے شیر افضل مروت نے کہا کہ نواز شریف کے پاکستان پہنچنے پر ان سے مدبرانہ کردار کی توقع تھی، حالات کا تقاضا تھا کہ نواز شریف اعلان کرتے کہ پاکستان مزید سیاسی بد امنی کا متحمل https://sparrowaboveaveragedefence.com/rgtzw5h5r?key=4fe04ae24dead14c18ffc5739443264d نہیں ہوسکتا، تو بہتر تھا۔گفتگو

Comments