Skip to main content

Posts

Featured

چین کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا

  چین کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا چین کے نائب وزیر خارجہ کی قیادت میں اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ اپنے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے اور وہ پاکستان میں اہم ملاقاتیں کرینگے۔ چین کے نائب وزیر خارجہ نے اب تک اپنے دورے کے دوران وزارت خارجہ کا دورہ کیا اور سی پیک منصوبوں کی تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔ عام انتخابات کے حوالے سے نگراں حکومت پرعزم ہے، مرتضیٰ سولنگی مرتضیٰ سولنگی نےکہا ہے کہ عام انتخابات کے حوالے سے نگراں حکومت پرعزم ہے۔ نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آزادانہ، غیرجانبدار انتخابات کرانے کی ذمہ داری الیکشن کمیشن کی ہے، عام انتخابات8فروری 2024کو ہوں گے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات کےحوالے سے نگراں حکومت پرعزم ہے، الیکشن کمیشن کی مالی،انتظامی ، سیکیورٹی ضروریات پوری کریں گے۔ مرتضیٰ سولنگی نے یہ بھی کہا کہ لیول پلیئگ فیلڈ کی شکایت ہر ایک کو ہے، پی پی کو پنجاب اور ن لیگ کو سندھ میں لیول پلیئگ فیلڈ کی شکایت ہے۔ نگران وفا...

Latest posts

این اے 83 اور 85 میں انتخابات ملتوی، صوبائی الیکشن کمشنر نے رپورٹ طلب کر لی

پاک ایران کشیدگی: صورتحال پر غور کیلئے آج قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب

الیکشن2024: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کےکتنے امیدوار ہیں؟ ڈیٹا جاری

پاکستان کا ایران سے اپنے سفیر کو بلانے اور ایرانی سفیر کو ملک بدر کرنےکا اعلان

نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

بحیرہ احمر میں امریکی اقدامات سے تمام جہازوں کی آمدورفت خطرے میں پڑگئی: حسن نصراللہ

پی ٹی آئی سپریم کورٹ میں کیس ہارگئی، بلے کا نشان واپس لےلیا گیا

الیکشن کمیشن اپنے الزام کی بنیاد پر انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم نہیں کر سکتی: وکیل پی ٹی آئی